سورہ As-Saffat — آیت 147

صف باندھنے والے · 37:147 · 147/182

وَأَرْسَلْنَـٰهُ إِلَىٰ مِا۟ئَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ

Waarsalnahu ila mi-ati alfinaw yazeedoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا

محمد جوناگڑھی

اور ہم نے انہیں ایک لاکھ بلکہ اور زیاده آدمیوں کی طرف بھیجا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اس کے بعد ہم نے اُسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر ہم نے اس کو بھیج دیا ایک لاکھ یا اس سے زیادہ لوگوں کی طرف۔