سورہ As-Saffat — آیت 148
صف باندھنے والے · 37:148 · 148/182
فَـَٔامَنُوا۟ فَمَتَّعْنَـٰهُمْ إِلَىٰ حِينٍ
Faamanoo famattaAAnahum ilaheen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
محمد جوناگڑھی
پس وه ایمان ﻻئے، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقتِ خاص تک انہیں باقی رکھا۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو وہ ایمان لے آئے اور ہم نے انہیں متاع دنیوی عطا کردی ایک خاص وقت تک۔