سورہ As-Saffat — آیت 142
صف باندھنے والے · 37:142 · 142/182
فَٱلْتَقَمَهُ ٱلْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌ
Faltaqamahu alhootu wahuwamuleem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے
محمد جوناگڑھی
تو پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا اور وه خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو اس کو نگل لیا مچھلی نے اور وہ ملامت زدہ تھا