سورہ As-Saffat — آیت 125
صف باندھنے والے · 37:125 · 125/182
أَتَدْعُونَ بَعْلًا وَتَذَرُونَ أَحْسَنَ ٱلْخَـٰلِقِينَ
AtadAAoona baAAlan watatharoona ahsanaalkhaliqeen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
کیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو
محمد جوناگڑھی
کیا تم بعل (نامی بت) کو پکارتے ہو؟ اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتےہو
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور بہترین خالق کو چھوڑتے ہو !