سورہ An-Nisa — آیت 138

عورت · 4:138 · 138/176

بَشِّرِ ٱلْمُنَـٰفِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا

Bashshiri almunafiqeena bi-annalahum AAathaban aleema

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

(اے پیغمبر) منافقوں (یعنی دو رخے لوگوں) کو بشارت سناد دو کہ ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے

محمد جوناگڑھی

منافقوں کو اس امر کی خبر پہنچا دو کہ ان کے لئے دردناک عذاب یقینی ہے۔

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور جو منافق اہل ایمان کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا رفیق بناتے ہیں انہیں یہ مثردہ سنا دو کہ اُن کے لیے دردناک سزا تیار ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

(اے نبی ﷺ ان منافقوں کو بشارت دے دیجیے کہ ان کے لیے درد ناک عذاب ہے