سورہ An-Nazi'at — آیت 29
زور سے کھینچنے والے · 79:29 · 29/46
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَىٰهَا
Waaghtasha laylaha waakhraja duhaha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
محمد جوناگڑھی
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور اُس کی رات ڈھانکی اور اُس کا دن نکالا۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور اس کی رات کو اندھیرا کردیا اور اس کے دن کو ظاہر کردیا۔