سورہ An-Nazi'at — آیت 28
زور سے کھینچنے والے · 79:28 · 28/46
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّىٰهَا
RafaAAa samkaha fasawwaha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
محمد جوناگڑھی
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اُس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اُس کا توازن قائم کیا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اس کے گنبد کو بلند کیا پھر اسے ہر طرح سے درست کیا۔