سورہ An-Nazi'at — آیت 30

زور سے کھینچنے والے · 79:30 · 30/46

وَٱلْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَىٰهَآ

Wal-arda baAAda thalikadahaha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا

محمد جوناگڑھی

اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اِس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور زمین کو اس کے بعد بچھا دیا۔