سورہ An-Nazi'at — آیت 12
زور سے کھینچنے والے · 79:12 · 12/46
قَالُوا۟ تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ
Qaloo tilka ithan karratun khasira
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے
محمد جوناگڑھی
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
کہنے لگے”یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی!“
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
کہتے ہیں : تب تو یہ لوٹنا بہت گھاٹے کا سودا ہوگا۔