سورہ An-Najm — آیت 9

ستارہ · 53:9 · 9/62

فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ

Fakana qaba qawsayni aw adna

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو دو کمان کے فاصلے پر یا اس سے بھی کم

محمد جوناگڑھی

پس وه دو کمانوں کے بقدر فاصلہ ره گیا بلکہ اس سے بھی کم.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا  اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

بس دو کمانوں کے برابر (فاصلہ رہ گیا) یا اس سے بھی قریب۔