سورہ An-Najm — آیت 8

ستارہ · 53:8 · 8/62

ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ

Thumma dana fatadalla

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے

محمد جوناگڑھی

پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر وہ قریب آیا اور جھک پڑا۔