سورہ An-Najm — آیت 10

ستارہ · 53:10 · 10/62

فَأَوْحَىٰٓ إِلَىٰ عَبْدِهِۦ مَآ أَوْحَىٰ

Faawha ila AAabdihi maawha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا

محمد جوناگڑھی

پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچائی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تب اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو وحی بھی اسے پہنچانی تھی۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر اس نے وحی کی اللہ کے بندے کی طرف جو وحی کی۔