سورہ An-Najm — آیت 48
ستارہ · 53:48 · 48/62
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ
Waannahu huwa aghna waaqna
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے
محمد جوناگڑھی
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور یہ کہ اُسی نے غنی کیا اور جائیداد بخشی،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور یہ کہ اسی نے دولت دی اور اسی نے خزانہ دیا۔