سورہ An-Najm — آیت 49

ستارہ · 53:49 · 49/62

وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعْرَىٰ

Waannahu huwa rabbu ashshiAAra

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے

محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور یہ کہ وہی شِعریٰ کا ربّ ہے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور یہ کہ وہی شعریٰ کا بھی ربّ ہے۔