سورہ An-Najm — آیت 47

ستارہ · 53:47 · 47/62

وَأَنَّ عَلَيْهِ ٱلنَّشْأَةَ ٱلْأُخْرَىٰ

Waanna AAalayhi annash-ata al-okhra

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے

محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اُسی کے ذمّہ ہے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور یہ کہ اسی کے ذمے ہے دوبارہ اٹھانا۔