سورہ Al-Waqi'ah — آیت 89
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:89 · 89/96
فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ
Farawhun warayhanun wajannatunaAAeem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
محمد جوناگڑھی
اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو اس کے لیے راحت اور سرور اور نعمتوں والی جنت ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے.