سورہ Al-Waqi'ah — آیت 88
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:88 · 88/96
فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلْمُقَرَّبِينَ
Faamma in kana minaalmuqarrabeen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
محمد جوناگڑھی
پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
۔ } پھر اگر وہ مقربین میں سے تھا۔