سورہ Al-Waqi'ah — آیت 90

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:90 · 90/96

وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنْ أَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِ

Waamma in kana min as-habialyameen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے

محمد جوناگڑھی

اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہو

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے تھا۔