سورہ Al-Waqi'ah — آیت 73

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:73 · 73/96

نَحْنُ جَعَلْنَـٰهَا تَذْكِرَةً وَمَتَـٰعًا لِّلْمُقْوِينَ

Nahnu jaAAalnaha tathkiratanwamataAAan lilmuqween

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے

محمد جوناگڑھی

ہم نے اسے سبب نصیحت اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم نے اُس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیےسامان ِ زیست بنا یا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ہم نے بنا دیا اس کو ایک نشانی یاد دلانے کو اور ایک بہت فائدہ مند چیز صحرا کے مسافروں کے لیے۔