سورہ Al-Waqi'ah — آیت 74

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:74 · 74/96

فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ

Fasabbih bismi rabbika alAAatheem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو

محمد جوناگڑھی

پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پس اے نبیؐ ، اپنے رَبِّ عظیم کے نام کی تسبیح کرو۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پس تم تسبیح بیان کرو اپنے ربّ کے نام کی جو بہت عظمت والا ہے۔