سورہ Al-Waqi'ah — آیت 18

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:18 · 18/96

بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ

Bi-akwabin waabareeqa waka'sinmin maAAeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر

محمد جوناگڑھی

آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

آب خورے صراحیاں اور شراب خالص کے جام لیے ہوئے۔