سورہ Al-Waqi'ah — آیت 17

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:17 · 17/96

يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَٰنٌ مُّخَلَّدُونَ

Yatoofu AAalayhim wildanunmukhalladoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے

محمد جوناگڑھی

ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی) رہیں گے آمدورفت کریں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اُن کی مجلسوں میں اَبَدی لڑکے شرابِ چشمہٴ جاری سے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ان پر گردش کر رہے ہوں گے وہ لڑکے جو سدا اسی طرح رہیں گے۔