سورہ Al-Waqi'ah — آیت 16

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:16 · 16/96

مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيْهَا مُتَقَـٰبِلِينَ

Muttaki-eena AAalayha mutaqabileen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے

محمد جوناگڑھی

ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے۔