سورہ Al-Waqi'ah — آیت 15
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:15 · 15/96
عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ
AAala sururin mawdoona
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
(لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
محمد جوناگڑھی
یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
مرصع تختوں پر
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
جڑائو تختوں پر