سورہ Al-Mutaffifin — آیت 7

ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:7 · 7/36

كَلَّآ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلْفُجَّارِ لَفِى سِجِّينٍ

Kalla inna kitaba alfujjarilafee sijjeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں

محمد جوناگڑھی

یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال سِجِّينٌ میں ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہر گز نہیں، یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال قیدخانے کے دفتر میں ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ہرگز نہیں ! یقینا گناہگاروں کے اعمال نامے سجین میں ہوں گے۔