سورہ Al-Mutaffifin — آیت 30

ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:30 · 30/36

وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ

Wa-itha marroo bihim yataghamazoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے

محمد جوناگڑھی

اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جب اُن کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر اُن کی طرف اشارے کرتے تھے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور جب یہ ان کے قریب سے گزرتے تھے تو آپس میں آنکھیں مارتے تھے۔