سورہ Al-Mutaffifin — آیت 29
ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:29 · 29/36
إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجْرَمُوا۟ كَانُوا۟ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يَضْحَكُونَ
Inna allatheena ajramoo kanoomina allatheena amanoo yadhakoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
محمد جوناگڑھی
گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یقینا جو مجرم تھے وہ اہل ِ ایمان پر ہنسا کرتے تھے۔