سورہ Al-Mutaffifin — آیت 22

ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:22 · 22/36

إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ

Inna al-abrara lafee naAAeem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے

محمد جوناگڑھی

یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقینا نیکوکار نعمتوں میں ہوں گے۔