سورہ Al-Mutaffifin — آیت 23
ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:23 · 23/36
عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ
AAala al-ara-iki yanthuroon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
محمد جوناگڑھی
مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اونچی مسندوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
وہ تختوں پر بیٹھے (مناظر ِجنت) دیکھ رہے ہوں گے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.