سورہ Al-Mutaffifin — آیت 21

ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:21 · 21/36

يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَ

Yashhaduhu almuqarraboon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں

محمد جوناگڑھی

مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہاں موجود ہوں گے ملائکہ مقربین۔