سورہ Al-Mursalat — آیت 7
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:7 · 7/50
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٌ
Innama tooAAadoona lawaqiAA
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
محمد جوناگڑھی
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ واقع ہو کر رہے گی۔