سورہ Al-Mursalat — آیت 8
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:8 · 8/50
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتْ
Fa-itha annujoomu tumisat
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
جب تاروں کی چمک جاتی رہے
محمد جوناگڑھی
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پس جب ستارے مٹا دیے جائیں گے۔