سورہ Al-Mursalat — آیت 6
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:6 · 6/50
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا
AAuthran aw nuthra
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے
محمد جوناگڑھی
جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
عُذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
عذر کے طور پر یا خبردار کرنے کے لیے۔