سورہ Al-Mursalat — آیت 49
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:49 · 49/50
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Waylun yawma-ithin lilmukaththibeen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
محمد جوناگڑھی
اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
(ہلاکت اور) بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.[1]
حواشی
[1] یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔