سورہ Al-Mursalat — آیت 27
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:27 · 27/50
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ شَـٰمِخَـٰتٍ وَأَسْقَيْنَـٰكُم مَّآءً فُرَاتًا
WajaAAalna feeha rawasiyashamikhatin waasqaynakum maan furata
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا
محمد جوناگڑھی
اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ہم نے اس کے اندر بنا دیے خوب جمے ہوئے اونچے اونچے پہاڑ اور ہم نے تمہیں پلایا (اس میں سے) تسکین بخش پانی۔