سورہ Al-Mursalat — آیت 26

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:26 · 26/50

أَحْيَآءً وَأَمْوَٰتًا

Ahyaan waamwata

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

یعنی) زندوں اور مردوں کو

محمد جوناگڑھی

زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

زندوں کو بھی اور ُ مردوں کو بھی !

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی.[1]

حواشی

[1] یعنی زمین زندوں کو اپنی پشت پر اور مردوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔