سورہ Al-Mursalat — آیت 11
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:11 · 11/50
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتْ
Wa-itha arrusulu oqqitat
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
محمد جوناگڑھی
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور رسُولوں کی حاضری کا وقت آپہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہوجائے گی)
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور جب رسولوں ؑ (کے کھڑے ہونے) کا وقت آپہنچے گا۔