سورہ Al-Mursalat — آیت 12

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:12 · 12/50

لِأَىِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ

Li-ayyi yawmin ojjilat

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟

محمد جوناگڑھی

کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

(یہ معاملہ) کس دن کے لیے موخر کیا گیا ہے ؟