سورہ Al-Mursalat — آیت 10

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:10 · 10/50

وَإِذَا ٱلْجِبَالُ نُسِفَتْ

Wa-itha aljibalu nusifat

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں

محمد جوناگڑھی

اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور جب پہاڑ (ریت بنا کر) اُڑا دیے جائیں گے۔