سورہ Al-Muddaththir — آیت 49
کپڑا اوڑھنے والا · 74:49 · 49/56
فَمَا لَهُمْ عَنِ ٱلتَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ
Fama lahum AAani attathkiratimuAArideen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
محمد جوناگڑھی
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو انہیں کیا ہوگیا ہے کہ یہ اس یاد دہانی (قرآن) سے اعراض کرنے والے بنے ہوئے ہیں ؟