سورہ Al-Layl — آیت 20

رات · 92:20 · 20/21

إِلَّا ٱبْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ ٱلْأَعْلَىٰ

Illa ibtighaa wajhi rabbihial-aAAla

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے

محمد جوناگڑھی

بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

وہ تو صرف اپنے ربِّ برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

بلکہ (وہ تو خرچ کر رہا ہے) صرف اپنے بلندو برتر پروردگار کی رضاجوئی کے لیے۔