سورہ Al-Haqqah — آیت 40

حق ہونے والی · 69:40 · 40/52

إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ

Innahu laqawlu rasoolin kareem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے

محمد جوناگڑھی

کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہ ایک رسولِ کریم کا قول ہے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یہ قول ہے ایک رسول کریم کا۔