سورہ Al-Haqqah — آیت 39
حق ہونے والی · 69:39 · 39/52
وَمَا لَا تُبْصِرُونَ
Wama la tubsiroon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور ان کی جو نظر میں نہیں آتیں
محمد جوناگڑھی
اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور اُن کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور اس کی بھی جو تم نہیں دیکھتے ہو۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے.[1]
حواشی
[1] یعنی اللہ کی پیدا کردہ وہ چیزیں، جو اللہ کی ذات اور اس کی قدرت و طاقت پر دلالت کرتی ہیں، جنہیں تم دیکھتے ہو یا نہیں دیکھتے، ان سب کی قسم ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔