سورہ Al-Haqqah — آیت 41
حق ہونے والی · 69:41 · 41/52
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ
Wama huwa biqawli shaAAirinqaleelan ma tu'minoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو
محمد جوناگڑھی
یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
کسی شاعر کا قول نہیں ہے ، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور یہ کسی شاعر کا قول نہیں ہے۔ کم ہی ہے جو تم یقین کرتے ہو۔