سورہ Al-Fajr — آیت 21
فجر · 89:21 · 21/30
كَلَّآ إِذَا دُكَّتِ ٱلْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا
Kalla itha dukkati al-ardudakkan dakka
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
محمد جوناگڑھی
یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوُٹ کوُٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
ہرگز نہیں ! جب زمین کو کوٹ کوٹ کر ہموار کردیا جائے گا۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
یقیناً[1] جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی.
حواشی
[1] یا تمہارا عمل ایسا نہیں ہونا چاہئے جو مذکور ہوا، کیوں کہ ایک وقت آنے والا ہے جب ۔۔۔