سورہ 'Abasa — آیت 8

تیوری چڑہائی · 80:8 · 8/42

وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسْعَىٰ

Waamma man jaaka yasAAa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا

محمد جوناگڑھی

اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور وہ جو آپ ﷺ کے پاس دوڑتا ہوا آیا ہے۔