سورہ 'Abasa — آیت 9
تیوری چڑہائی · 80:9 · 9/42
وَهُوَ يَخْشَىٰ
Wahuwa yakhsha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور (خدا سے) ڈرتا ہے
محمد جوناگڑھی
اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور وہ ڈر رہا ہوتا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور اس کے دل میں خشیت بھی ہے۔