سورہ 'Abasa — آیت 7
تیوری چڑہائی · 80:7 · 7/42
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ
Wama AAalayka alla yazzakka
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
محمد جوناگڑھی
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور اگر وہ پاکی اختیار نہیں کرتا تو آپ پر کوئی الزام نہیں۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.[1]
حواشی
[1] کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔ اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔