سورہ 'Abasa — آیت 42
تیوری چڑہائی · 80:42 · 42/42
أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَفَرَةُ ٱلْفَجَرَةُ
Ola-ika humu alkafaratu alfajara
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
یہ کفار بدکردار ہیں
محمد جوناگڑھی
وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یہی ہوں گے وہ کافر اور فاجر لوگ۔