سورہ 'Abasa — آیت 37

تیوری چڑہائی · 80:37 · 37/42

لِكُلِّ ٱمْرِئٍ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ

Likulli imri-in minhum yawma-ithinsha'nun yughneeh

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے( مصروفیت کے لیے) بس کرے گا

محمد جوناگڑھی

ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامن گیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آپڑے گا کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہوگا۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اس دن ان میں سے ہر شخص کو ایسی فکر لاحق ہوگی جو اسے (ہر ایک سے) بےپروا کر دے گی۔